میٹھا کھانا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (دکن) شکر یا گڑ ڈال کر پکائے ہوئے چاول نیز (شمالی ہند) زردہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (دکن) شکر یا گڑ ڈال کر پکائے ہوئے چاول نیز (شمالی ہند) زردہ۔